.
|
عمل
درآمد کرنا ماڈيول کی بنيادی اِصطلاحات
|
,
...
| خوشی
کے کسی ايسے موقعہ پر، جو کسی شخص يا چيز کے
رتبے ميں تبديلی کا باعث بنا ہو، جشن منایاجاتا
ہے۔ يہ جشن ايک ایسی محفل ہوتی ہے، جس ميں
عوام کو مدعو کيا جاتا ہے |
- |
ايک
موبيلائزر کے ليے کسی کميونٹی کے پروجيکٹ
کے انجام پہنچنے پر اس کاميابی کا جشن منانا
اس برادری کو مظبوط کرنے کا ايک کليدی حصٌہ
ہے۔ کيونکہ يہ جشن اس بات کی عکاسی کرتا ہے
کہ کميونٹی نے اپنی مدد آپ کے اصول کے تحت
اپنے پروجيکٹ کو مکمٌل کيا |
۔
| اس
کے ساتھ ساتھ، يہ ايک نٔے موبيلائزيشن سائکل
،يعنی، ترقٌياتی منصوبے کی شروعات کرنے کا
اچھا موقعہ ہوتا ہے |
.
|
ديکھئے
موبيلائزيشن
سائکل.
ديکھئے
جشن. |
....
.
| کسی
کام يا منصوبے کی با قاعدہ جانچ پڑتال يا
نگرانی کرنے کو مانيٹرنگ کہتے ہيں۔اس پروجيکٹ
کے نتایٔج اکٹھٌا کرنا بھی مانيٹرنگ کے زمرے
ميں آتا ہے (ديکھۓ مانيٹرنگ). |
.
...
...
| ماحياتی
تشخيص کے پيمانے (آثار) يعنی پروجيکٹ
کے مقاصد، پيداوار اور اسکی ترقٌی اور کاميابيوں
کا تجزيہ لگانے کے پيمانے |
. |
ماحياتی
پيمانے ايسے ہونے چاہئں، جن کی تصيق ہو سکے۔
کميونٹی کو مستحکم بنانے کے مطلوبہ نتایٔج
کے پيمانوں کی مناصبيت کو جانچنے کے لئے
ديکھئے پيمانوں کی مناصبيت
کو جانچنا ۔ |
.
...
.
| ورکشاپ
ايک ايسی کلاس يا نشست ہوتی ہے جو ايک يا دو
دن پہ محيط ہو۔ ورکشاپ ايک کانفرنس سے يوں
مختلف ہوتی ہے کہ ايک کانفرنس کا مقصد کسی
موضوع پر تبادلۂ خيال کرنا ہوتا ہے، جبکہ
ايک ورکشاپ کا مقصد کویٔ نیٔ بات يا کویٔ
نيا ہنر سيکھنا ہوتا ہے۔ ورکشاپ کو منعقد
کرنے سے پہلے ايک لائحہ عمل درکار ہوتا ہے۔ |
. |
تربيتی
ورکشاپ ميں کسی نٔے ہنر کی تربئت دی جاتی
ہے، اور اسکا حاصل ان پانچ مقاصد ميں سے ہونا
چاہیٔے، جن کی نشاندہی اس ويب سائٹ پہ کی
گٔی ہے۔ تربيت کے مقاصد ديکھٔيے
ورکشاپ
کی تيٌاری کرنا |
.
| (English:
Workshop,
Español: ~, Français: ~, Português: ~). |
..––»«––
|