Eain
Alif AlifA B P T TT Se Jeam CH Hey Khe D Dal Zal R Reh Ze Yeh seen
Sheen Soad Doad Toe Zoe Eain Ghain Fey Qaf Kiaf Gaf Lam Meem Noon Vao Hey Hamzah Ye Yeh
English versionLa versión española de este documentoItalianoRussian Version
.
عمل:
کسی چیز کو سیکھنے کے مختلف ذرائع مثلاً پڑھنے , سننے اور دیکھنے میں سب سے کارگر ذریعہ عملی کام ہے. دیکھئے تربیت کے طریقے. . عملی کام کرنے کے ذریعے سیکھنے کے مختلف طریقے ہیں جن براہِ راست میدانِ عمل میں تربیت دینے والے فرد کی زیرِ نگرانی کام کرنا اور بالواسطہ طور پر کسی فرضی کردار کو نبھانے اور ثمثیلی کھیل میں حصہ لینا شنامل ہے
...
English: Doing, Deutsch: handeln, Español: practicar, Français: faire, Português: agir

 
مصنف = فل بارٹل
ترجمہ = ملک غلام مرتضی اعوان

––» «––
برادری کا استحکام
..