Community Empowerment, Urdu
طبقے کو خود مختار بنانا
جنڈر / صنف
English version of this documentLa versión española de este documento.La version française de ce document.A versão portuguesa deste documento.Urdu
.
.
.
جنڈر (اصناف) کے بارے میں جانکاری اوران میں توازن 
فل بارٹل کی تحریر
ترجمہ: سونیہ نوید
.
ماڈیول کا تعارف ۔
..
اس.جنڈر ماڈیول میں پائی جانے والی دستاویزات یہ ہیں
  • جنڈر 79 کے ، جانکاری بڑھانے اور توازن پیدا کرنے کے ارے میں موبلائزر کے لئے نوٹس
  • جنڈر کا ایشو 17 کے ،جانکاری اور توازن ؛ ورک شاپ ہینڈ آوٹ
..
مردوں اور عورتوں کے لیے برابر کے مواقع فراہم کرنے کی حوصلہ افزائیّ کرنا
..
جنڈر عورتوں کے بارے میں نہیں ہے۔ یہ ان رشتوں کے بارے میں ہے جوعورت اور آدمی کے درمیان ہوتے ہیں۔ کمیونٹی موبلائزیشن ، مینجمنٹ ٹریننگ ،غربت میں کمی ، استعداد میں اضافہ ،آمدنی اور خود مختاری بڑھانے کے در نہایت اہم اور ضروری جزو ہیں جنڈر سے متعلق معلومات بڑھانا اور اس میں توازن پیدا کرنے کی کوشش کرنا۔ . اس موڈیول کا مقصد ہے جانکاری بڑھانے اور توازن برقرار رکھنے میں موبلائزر کی مدد کرنا ۔ مرکزی دستاویز ثقافتی ، معاشی ،سیاسی ،اور انسانی حقوق جیسے معاملات کی وضاحت کرتی ہے اور ایسی تدبیریں وضع کرنے میں موبلائزر کی رہنمائ کرتی ہے جو حالات اور صورتحا ل کے عین مطابق ہوں۔ باقی دستاویزات تربیتی مواد کے طور پر استمعا ل کی جا سکتی ہیں۔
..
دیکھیے مرکزی دستاویز،" جنڈر: موبلائزر کے لۓ نوٹس"اور"جنڈر ایشوز : ورک شاپ ہینڈ آوٹ""
––»«––
..
کمیونٹی ورک شاپ
..
کمیونٹی کی تربیتی ورک شاپ
,
...
اضافی موڈیولز: نون مٹیریل ڈیولپمنٹ, فنکشنل لٹریسی, ریڈنگ, جنڈر بیلنس
...
.
Bottom of Page
Copyright
Alif AlifA B P T TT Se Jeam CH Hey Khe D Dal Zal R Reh Ze Yeh seen
Sheen Soad Doad Toe Zoe Eain Ghain Fey Qaf Kiaf Gaf Lam Meem Noon Vao Hey Hamzah Ye Yeh
Key Words
Handbook
Introduction
Training Modules .
Acknowlege
Site Map
 
Home Page
Link to Phil Bartle's family site
Go to the People
Akan Studies
.Sociology
Contact Us
   
 .Updated  2009.02.10.
Following the path of least resistance makes all rivers and some men crooked